مختصر صحيح مسلم
حج کے مسائل

حرمین شریفین کی دونوں مساجد میں نماز کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 790
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اس مسجد (مسجدنبوی) میں ایک نماز پڑھنا دوسری مسجدوں میں ہزار نمازیں پڑھنے سے افضل ہے سوائے مسجدالحرام کے۔