How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
نکاح کے مسائل
نکاح شغار کے متعلق۔
حدیث نمبر:
808
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے۔ اور شغار یہ تھا کہ ایک شخص اپنی بیٹی دوسرے کو اس اقرار کے ساتھ بیاہ دیتا تھا کہ وہ بھی اپنی بیٹی اسے بیاہ دے اور دونوں کے درمیان مہر مقرر نہ ہو۔
Report Error