How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
نکاح کے مسائل
نکاح کی دعوت ولیمہ کو قبول کرنے کے بیان میں۔
حدیث نمبر:
825
نافع سے روایت ہے کہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے تھے کہ جب کوئی اپنے بھائی کو بلائے تو چاہئے کہ اس کی دعوت کو قبول کرے
(دعوت)
شادی کی ہو یا اسی کی طرح کی کوئی اور دعوت ہو۔
Report Error