مختصر صحيح مسلم
خریدوفروخت کے مسائل

بھائی کے سودے پر سودا کرنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 940
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجش (یعنی بغیر لینے کے ارادے کے صرف بھاؤ بڑھانے کے لئے زیادہ قیمت لگانے) سے منع فرمایا۔
اس باب کے بارے میں حدیث عقبہ کتاب النکاح میں گزر چکی ہے (دیکھئیے حدیث: 800)