How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
خریدوفروخت کے مسائل
بیع اور رہن کے بارے میں۔
حدیث نمبر:
966
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
رسول اللہ نے ایک یہودی سے محدود مدت تک ادھار اناج خریدا اور اپنی لوہے کی زرہ اس کے پاس گروی کر دی۔
Report Error