مختصر صحيح مسلم
کھیتی باڑی کے مسائل

ضرورت سے زیادہ پانی بیچنے کے متعلق۔
حدیث نمبر: 979
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ضرورت سے زائد پانی بیچنے سے منع فرمایا۔