مختصر صحيح مسلم
وراثت کے مسائل

مسلمان، کافر کا اور کافر، مسلمان کا وارث نہیں بن سکتا۔
حدیث نمبر: 994
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ مسلمان کافر کا وارث بنتا ہے اور نہ کافر مسلمان کا وارث بنتا ہے۔