مختصر صحيح مسلم
وراثت کے مسائل

اس بارے میں کہ کلالہ والی آیت سب سے آخر میں اتری۔
حدیث نمبر: 998
سیدنا براء بن عازب سے روایت ہے کہ آخری سورت جو پوری اتری وہ سورۃ التوبہ ہے اور آخری آیت جو اتری وہ کلالہ کی آیت ہے۔