مختصر صحيح مسلم
قسم کے مسائل

طاغوت (بت اور جھوٹے معبودوں) کی قسم کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 1012
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مت قسم کھاؤ بتوں کی اور نہ اپنے باپ داداؤں کی۔