مختصر صحيح مسلم
قسم کے مسائل

قسم کا مطلب قسم اٹھوانے والے کی نیت کے موافق ہو۔
حدیث نمبر: 1015
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم کا مطلب قسم کھلانے والے کی نیت کے موافق ہو گا۔