مختصر صحيح مسلم
چوری کی حد کا بیان

جس چیز کی قیمت تین درہم ہے .... ہاتھ کاٹا جائے گا۔
حدیث نمبر: 1044
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سپر کی چوری پر جس کی قیمت تین درہم تھی، ایک چور کا ہاتھ کاٹا تھا۔