How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
فیصلے اور گواہی کے بیان میں
بہترین گواہ۔
حدیث نمبر:
1059
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: کہ میں تم کو بتلاؤں کہ بہتر گواہ کون ہے؟ جو گواہی کے لئے بلائے جانے سے پہلے اپنی گواہی ادا کر دے۔
Report Error