مختصر صحيح مسلم
جہاد کے مسائل

قرض کے سوا شہید کا ہر گناہ کر دیا جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 1084
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرض کے سوا شہید کا ہر گناہ معاف کر دیا جاتا ہے۔