مختصر صحيح مسلم
سیر و سیاحت اور لشکر کشی

(مال غنیمت میں سے) گھڑ سوار اور پیدل فوج کے حصوں۔
حدیث نمبر: 1150
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غنیمت کے مال میں سے دو حصے گھوڑے کو دلائے اور پیدل آدمی کو ایک حصہ دلایا۔