مختصر صحيح مسلم
حکومت کے بیان میں

خلیفہ قریش سے ہونا چاہیئے۔
حدیث نمبر: 1194
 سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کام یعنی خلافت ہمیشہ قریش میں رہے گی یہاں تک کہ دنیا میں دو ہی آدمی رہ جائیں۔