مختصر صحيح مسلم
( پانی ، شراب وغیرہ ) پینے کے مسائل

برتن میں سانس لینے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 1292
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن کے اندر ہی سانس لینے سے منع فرمایا ہے۔