مختصر صحيح مسلم
( پانی ، شراب وغیرہ ) پینے کے مسائل

کھڑے ہو کر پینے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 1294
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی کھڑا ہو کر نہ پئے اور جو بھولے سے پی لے تو قے کر ڈالے۔