مختصر صحيح مسلم
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں

عورت کو اپنے سر میں جوڑ لگانے پر سختی کا بیان۔
حدیث نمبر: 1384
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عورت کو اپنے سر میں جوڑ لگانے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔