مختصر صحيح مسلم
لباس اورزیب و زینت کے بیان میں

بکریوں کے کانوں میں داغنے کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1394
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس باڑے میں گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کو کانوں پر داغ دے رہے تھے۔