مختصر صحيح مسلم
شعر وغیرہ کا بیان

چوسر کے ساتھ کھیلنے کے متعلق۔
حدیث نمبر: 1511
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص چوسر کھیلا اس نے گویا اپنے ہاتھ سور کے گوشت اور سور کے خون سے رنگے۔