مختصر صحيح مسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل

وحی کے دوران سردی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ مبارک۔
حدیث نمبر: 1571
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سردی کے دنوں میں بھی وحی اترتی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی سے (وحی کی سختی سے) پسینہ بہہ نکلتا تھا۔