مختصر صحيح مسلم
انبیاء علیہم السلام کا ذکر اور ان کے فضائل

سیدنا زکریا علیہ السلام کے متعلق۔
حدیث نمبر: 1616
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے۔