How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
نیکی اور سلوک کے مسائل
گالی دینے کی ممانعت میں۔
حدیث نمبر:
1814
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: تم زمانے کو برا مت کہو، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ خود زمانہ ہے
(یعنی زمانہ کچھ نہیں کر سکتا کرنے والا تو اللہ تعالیٰ ہی ہے)
۔
Report Error