مختصر صحيح مسلم
جنت کے متعلق

جنت کی نہروں میں سے کچھ نہریں دنیا میں۔
حدیث نمبر: 1968
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیحان، جیحان، نیل اور فرات جنت کی نہروں میں سے ہیں۔