مختصر صحيح مسلم
فتنوں کا بیان

عمار (رضی اللہ عنہ) کو باغی گروہ قتل کرے گا۔
حدیث نمبر: 2006
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمار (رضی اللہ عنہ) کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔