How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
فتنوں کا بیان
میں قیامت کے ساتھ اس طرح بھیجا گیا ہوں۔
حدیث نمبر:
2062
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے سنا، آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
اپنی اس انگلی سے اشارہ کرتے تھے جو انگوٹھے اور درمیان کی انگلی سے نزدیک ہے اور فرماتے تھے کہ میں اور قیامت اس طرح ساتھ ساتھ بھیجے گئے ہیں
Report Error