مختصر صحيح مسلم
دنیا سے بے رغبتی اور دل کو نرم کرنےوالی باتیں

اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی آل کی روزی ضرورت کے مطابق بنانا۔
حدیث نمبر: 2069
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی کہ اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل کی روزی ضرورت کے موافق رکھنا۔