مختصر صحيح مسلم
قرآن+مجید کے فضائل

سورۃ البقرہ کی آخری آیات کے متعلق۔
حدیث نمبر: 2097
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو سورۃ البقرہ کی آخر کی دو آیتیں پڑھے، اس کو رات بھر کفایت کریں گی۔