مختصر صحيح مسلم
تفسیر قرآن مجید

اللہ تعالیٰ کے فرمان ((اذ جاوکم من فوقکم ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الاحزاب)۔
حدیث نمبر: 2158
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس قول ہم ان کو چھوٹا عذاب دیں گے .... کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس سے مراد دنیا کی تکالیف ہیں اور روم اور بطشہ (یا دخان)۔ اور شعبہ کو شک ہے کہ بطشہ کہا یا کہ دخان کہا۔