مختصر صحيح مسلم
تفسیر قرآن مجید

اللہ کے فرمان ((ولنذیقنّھم من العذاب ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الاحزاب)۔
حدیث نمبر: 2159
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اللہ تعالیٰ کے قول جب وہ تم پر آئے تمہارے اوپر سے نیچے سے اور جب آنکھیں پھر گئیں اور دل حلق تک آ گئے کے بارے میں کہتی ہیں کہ یہ غزوہ خندق کے متعلق اتری (اس دن مسلمانوں پر نہایت سختی تھی۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے اس دن کافروں پر ایک لشکر بھیجا جن کو تم نے نہیں دیکھا اور تیز ہوا)۔