بلوغ المرام
كتاب الصلاة -- نماز کے احکام
11. باب صلاة المسافر والمريض
مسافر اور مریض کی نماز کا بیان
حدیث نمبر: 349
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏لا تقصروا الصلاة في أقل من أربعة برد من مكة إلى عسفان» .‏‏‏‏ رواه الدارقطني بإسناد ضعيف. والصحيح أنه موقوف كذا أخرجه ابن خزيمة.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار برد سے کم فاصلہ پر نماز قصر نہ کرو (چار برد) مکہ سے عسفان تک فاصلہ ہے۔
اسے دارقطنی نے ضعیف سند سے روایت کیا ہے اور صحیح یہ ہے کہ یہ روایت موقوف ہے۔ ابن خزیمہ نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه الدار قطني:1 /387.* فيه عبدالوهاب بن مجاهد وهو متروك متهم، وقول ابن عباس علي غير لفظ الكتاب فليتنبه.»