سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے پسند ہو کہ وہ ایمان کی حلاوت پا لے تو وہ کسی بندے سے صرف اللہ ہی کی خاطر محبت کرے۔“
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 298/2. قال شعيب الارناؤوط: اسناده حسن. مستدرك حاكم: 44/1. مسند ابي داود الطيالسي، 235/4، رقم: 2617»