سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عرب کی شاعری میں سب سے سچی بات لبید کی یہ ہے: سنو اللہ کے علاوہ ہر چیز باطل ہے (ختم ہونے والی) ہے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الرقاق، باب الجنه اقرب الي احدكم الخ، رقم: 6489. مسلم، كتاب الشعر، رقم: 2256. سنن ترمذي، رقم: 2849. مسند احمد: 248/2»