مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الطهارة -- طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل

کھانا کھانے کے لیے وضو ضروری نہیں
حدیث نمبر: 121
اَخبَرَنَا النَّصْرُ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلِمَةَ، عَنْ عَمْرٍو، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلُهٗ.
عمرو نے اس اسناد سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «السابق»
   الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 121  
عمرو نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:121]
فوائد:
معلوم ہوا کھانا کھانے کے لیے وضو کرنا ضروری نہیں ہے۔ اور معلوم ہوا کہ جو پابندی شریعت نے نہیں لگائی خواہ مخواہ اپنے اوپر وہ پابندیاں نہیں لگانی چاہئیں۔ ہر وقت باوضو رہنا اچھا ہے لیکن ضروری نہیں۔ ضروری نماز کے لیے ہے۔
   مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 121