مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة -- نماز کے احکام و مسائل

سجدہ تلاوت کی مشروعیت، سورہ الانشقاق میں سجدہ
حدیث نمبر: 127
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، نا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، قَالَ: فَقُلْتُ: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
شعبہ رحمہ اللہ نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے، انہوں نے کہا: میں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، انہوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب سجود القران، باب من قرا السجده فى الصلاة، رقم: 1078. مسلم، كتاب المساجد، باب سجود التلاوة، رقم: 578. سنن نسائي، رقم: 968»