مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصلوٰة -- نماز کے احکام و مسائل

نمازی کے آگے سترہ بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 165
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: مُؤَخِّرَةٌ قَدْرُ ذِرَاعٍ، وَقَالَ: مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ: ذِرَاعٌ وَشِبْرٌ.
عطاء رحمہ اللہ نے بیان کیا، پالان کی آخری لکڑی ہاتھ کے برابر ہے، اور معمر نے قتادہ رحمہ اللہ کے حوالے سے بیان کیا: ایک ہاتھ اور ایک بالشت۔

تخریج الحدیث: «سنن كبري بيهقي: 269/2. مصنف عبدالرزاق، رقم: 2272.»
   الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 165  
عطاء رحمہ اللہ نے بیان کیا، پالان کی آخری لکڑی ہاتھ کے برابر ہے، اور معمر نے قتادہ رحمہ اللہ کے حوالے سے بیان کیا: ایک ہاتھ اور ایک بالشت۔
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:165]
فوائد:
دیکھئے شرح حدیث نمبر: 314۔
   مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 165