مسند اسحاق بن راهويه
كتاب العيدين -- عیدین کے احکام و مسائل

نمازِ عیدین میں تمام خواتین کو عیدگاہ جانے کا حکم
حدیث نمبر: 222
أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
ہشام نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «السابق»