مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الصوم -- روزوں کے احکام و مسائل

ماہِ رمضان کی فضیلت
حدیث نمبر: 395
أَخْبَرَنَا الثَّقَفِيُّ، نا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ((قَدْ جَاءَكُمْ رَمَضَانُ شَهْرٌ مُبَارَكٌ))، فَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءً.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے پاس رمضان کا بابرکت مہینہ آیا ہے۔ پس حدیث سابق کے مثل روایت کیا۔

تخریج الحدیث: «تقدم تخريجه: 1»