مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الهبة و فضلها -- ہبہ اور اس کی فضیلت کا بیان

اپنے ہبہ کو واپس لینے والے کی مثال
حدیث نمبر: 501
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا اِبْرَاهِیْمَ بْنُ نَافِعٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ،عَنْ طَاؤُوْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: لَا یَحِلُّ لِاَحَدٍ اَنْ یُّعْطِیَ عَطِیَّةً فَیَرْجِعُ فِیْهَا، اِلَّا الْوَالِدُ.
طاؤس رحمہ الله نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی کے لیے حلال نہیں کہ وہ کوئی عطیہ دے اور پھر اسے واپس لے لے، سوائے والد کے (وہ اپنی اولاد کو ہبہ کر کے واپس لے سکتا ہے)۔

تخریج الحدیث: «السابق»