مسند اسحاق بن راهويه
كتاب فضائل القرآن -- قرآن مجید کے فضائل کا بیان

قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھانے کا بیان
حدیث نمبر: 575
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ حَلَفَ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَعَلَيْهِ بِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا يَمِينٌ صَبْرَانِ فَجْرٌ)).
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھائے، تو اگر وہ فاجر ہو تو اس پر اس کی ہر آیت کے بدلے میں یمین صبر ہے۔

تخریج الحدیث: «سنن كبري بيهقي: 43/10. مسند الشامين، رقم: 2371. اسناده ضعيف.»