How to make pdf file
Make PDF File
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الانبياء
--
انبیاء علیہم السلام کا بیان
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا شبِ معراج میں مختلف انبیاء کرام علیہم السلام سے ملاقات کا بیان
حدیث نمبر:
589
اَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا سُفْیَانُ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ، وَقَالَ: اَمَّا عِیْسٰی: (فَجَعْدٌ) اَحْمَرُ، عَرِیْضُ الصَّدْرِ، وَقَالَ: فَاَشْبَهُ صَاحِبُکُمْ، یَعْنِیْ نَفْسَهٗ.
سفیان ثوری نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور فرمایا: عیسیٰ علیہ السلام سرخ رنگت والے میانہ قد تھے، اور فرمایا: وہ
(ابراہیم علیہ السلام)
تمہارے ساتھی یعنی آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے مشابہ ہیں۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«انظر ما قبله»