مسند اسحاق بن راهويه
كتاب النكاح و الطلاق -- نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل

طلاق بائنہ کے بعد عورت کے لیے رہائش اور خرچ کا بیان
حدیث نمبر: 629
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، نا أَبُو سَلَمَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَ: ((كَتَبْتُ مِنْ فَمِهَا كِتَابًا)).
ابوسلمہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا، انہوں نے کہا: میں نے ان کے منہ سے (سن سن کر) کتاب تحریر کی۔

تخریج الحدیث: «انظر ما بعده»