سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بالائی علاقے (نجد) کی عجوہ (کھجور) شفا ہے، یا وہ زہر کا تریاق ہے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الطب، باب الدواء بالعجوة للسحر، رقم: 5769. مسلم، كتاب الاشربة، باب فضل تمر المدينة، رقم: 2048. مسند احمد: 77/6.»