مسند اسحاق بن راهويه
كتاب اللباس و الزينة -- لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان

تکبر اختیار کرنے کا انجام
حدیث نمبر: 695
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ سَوَاءً.
ایک دوسری سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اسی سابقہ حدیث کی مانند مروی ہے۔

تخریج الحدیث: «السابق»