سیدہ ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں تازہ کھجوروں کا ایک طباق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر آئی اور آپ کو چھوٹی چھوٹی ککڑیوں جن پر خفیف سا رواں تھا، ہدیہ کی گئیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ہاتھ میں سونے کا زیور رکھ دیا اور فرمایا: ”اسے پہن لینا۔“
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 359/6. قال شعيب الارناوط: اسناده ضعيف.»