سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مٹی کھاتا ہے، وہ اپنے آپ کو ہلاک کرنے میں اعانت کرتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «معجم طبراني كبير، رقم: 6138. سلسلة ضعيفة، رقم: 4560. ضعيف الجامع الصغير، رقم: 5474.»