سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی لڑے تو وہ چہرے (پر مارنے) سے اجتناب کرے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، رقم: 2559. مسلم، كتاب البروالصلة، باب النهي عن ضرب الوجه، رقم: 2612. سنن ابوداود، رقم: 4493.»