مسند اسحاق بن راهويه
كتاب أحوال الاخرة -- احوال آخرت کا بیان

صور پھونکے جانے کا بیان
حدیث نمبر: 954
قَالَ: وَقَالَ أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((كَيْفَ أَنْعَمُ؟))، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
ابوصالح سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں کس طرح بےخوف ہو سکتا ہوں۔۔۔ پس راوی نے اسی مثل ذکر کیا۔

تخریج الحدیث: «السابق»