سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے ارشاد باری تعالىٰ «﴿وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ﴾» کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ اس کا مطلب ہے: ”تم ایک دوسرے پر طعن نہ کیا کرو۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه ابن أبى الدنيا فى ذم الغيبة: 47 و الحاكم: 463/2 و البيهقي فى شعب الإيمان: 6758»