الادب المفرد
كِتَابُ -- كتاب
156. بَابُ مَنْ مَدَحَ فِي الشِّعْرِ
شعروں میں مدح سرائی کرنے کا حکم
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِى بَكْرَةَ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيْعٍ، قُلْتُ: لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَدَحْتُكَ وَمَدَحْتُ اللهَ عَزَّ وَ جَلَّ.
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری سند سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: میں نے آپ کی مدح کی ہے، اور اللہ تعالیٰ کی تعریف کی ہے۔

تخریج الحدیث: «ضعيف: الضعيفة: 2922»

قال الشيخ الألباني: ضعيف